گزار ش ہےکہ سائل ڈوگر مارکیٹ کا مستقل رہائشی ہے اور پرائیوٹ ملازمت کرتا ہے امروز مورخہ09.10.22 بوقت قریب 6بجے صبح سائل کا بیٹا مسمی محمد عطیب فخر بعمر تقریباً20سال گھر سے صبح کی سیر کے لیے گیا جوکہ کافی دیر تک گھر نہ پہنچا میں معہ قمر جاوید ولد جان محمد قوم گجر سکنہ K بلاک ۔2۔ تنویر احمد ولد مشتاق احمد قوم گجر سکنہ سول لائن پسرم کی تلاش شروع جوکہ کافی تلاش بسیار کے باوجود نہ ملا ہے قوی شبہ ہے کہ نامعلوم ملزمان نے میرے بیٹے مسمی محمد عطیب فخر بعمر 20 سال کو اغواء کرلیا ہے درخواست پیش کرتاہوں بمطابق قانون کاروائی عمل میں لائی جاوئے
گزارش ہے کہ سائل فضل آباد کا مستقل رہائشی ہے اور بنک میں ملازمت کرتاہوں مورخہ 07.10.22بوقت قریب7بجے صبح سائل اپنی ڈیوٹی پر چلا گیاقریب11بجے دن سائل کی بیوی اوروالدہ اور بچے میرے سسرال گلشن رحیم بور ے والا چلے گئے قریب5بجے شام واپس توبیرونی گیٹ کا تالہ کھولا تو معلوم ہوا کہ گیٹ اندرسے بندہے شورواویلہ پرگواہان 1۔محمدرضوان ولد محمد سلیم سکنہ امجدٹاؤن ۔2۔محمد کاشف ولد منیراحمد128ای بی ودیگراہل محلہ اکٹھے ہوگئے کسی طرح گیٹ کھول کر اندرداخل ہوئے توکمرہ میں سامان بکھرا پڑا تھا پڑتال سامان کر نے پر سیف الماری میں سے نقدی رقم مبلغ80000روپے ، زیورات طلائی وزنی تین تولہ مالیتی 435000روپے ، لیپ ٹاپ مالیتی 40000روپے ، موبائل نوکیا بٹنوں والا مالیتی 4000روپے اوردیگر ضروری کاغذات ناموجود مسروق پائے نامعلوم ملزمان گھر کی چھت کے ذریعے ایگزاسٹ فین توڑ کرگھر میں داخل ہوئے اور سامان متذکرہ بالا بالہ چوری کر کے لے گئے درخواست پیش کرتاہوں بمطابق قانون کاروائی عمل میں لائی جاوئے
گزارش ہےکہ میں نے ایک فلیٹ واقع نزدامپریل کالج کے سامنے لے رکھا ہے اور میں BSCآنر کاسٹوڈنٹ ہوں تعلیم حاصل کرنے کےلیے فلیٹ میں رہتا ہوں مورخہ 29.9.22 کو بوقت5/10 پر فخر کی نمازپڑھنے کے لیے گیا تو پیچھے فلیٹ میں میرا موبائل میرا OPO.AIK ایمی نمبران 863235042373991/863235042373893سیم نمبران0307.3674024/0316.3674023مالیتی 17000روپے نقدی رقم 8000روپے اور میرے کلاس فیلوظفرحسین ولد محمد شریف قوم آرائیں سکنہ 25ای بی عارف والہ کا ایک قومی شناختی کارڈ چوری کرکے لے گئے شورواویلہ پر گواہان محمد عادل ولدمحمدایوب قوم راجپوت رومیٹ ۔2۔محمد طلحہ ولد محمد صدیق کمبوہ روم میٹ آگئے میں معہ گواہان آج تک تلاش بسیار کر تے رہے ہیں جوکہ دستیاب نہ ہوئے ہیں درخواست پیش کرتاہوں کاروائی کی جاوئے
گزارش ہے کہ میں گلی نمبر 7 یعقوب آباد بورے والا کا سکونتی ہوں اور چیچہ وطنی روڑ پر ملک حنیف کریانہ سٹور کے نام سے دوکان بنارکھی ہے مورخہ 05.10.22 بوقت رات ویلیے میں اپنی دوکا ن کو تالے لگاکر خود گھر چلاگیا علی الصبح دوکان پر گیا تو دیکھا کہ دوکان کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے شٹر کھولا تو دیکھا کہ سامان بکھرا پڑا تھا شور واویلہ کیا تو شورواویلہ پر گواہان مسمیان محمد عمران طفیل ولد محمد طفیل قوم بھٹی سکنہ ریاض آباد ۔2۔ملک شکیل ولد محمد سبحان قوم ملک سکنہ یعقوب آباد و دیگر کافی لوگ آگئے جنکی موجودگی میں پڑتال سامان کی تو غلہ سے نقدی رقم 70ہزار روپے سامان گھی ، سگریٹ ، شیمپو، آئل ، صابن کل مالیتی 45ہزار روپے ناماجود مسروق تھا نامعلوم ملزمان نے رات کی تاریکی میں میری دوکان کے تالے توڑ کر چوری کر کے زیادتی کی ہے درخواست پیش کرتاہوں کاروائی کی جاوئے
گزارش ہے کہ سائل سکنہ گلی نمبر 6مجاہد کالونی نزد چوہدری کریانہ سٹور بورے والا کا رہائشی ہے اورپراپرٹی ڈیلرکا م کرتاہے مورخہ 06.10.2022 بوقت تقریباً 04:15 PM بجے موٹرسائیکل نمبری VRK/2318 چیسز نمبرCD065039انجن نمبرC392529 ماڈل نمبر2020 برنگ سرخ CD70 سائل اپنے گھر آیا اور موٹرسائیکل باہر کھڑی کردی اور اندرچلاگیا جب چند منٹ بعد سائل گھر کے باہر آیا تو وہاں موٹرسائیکل موجودنہ تھی جب میں نے پوچھ گچھ تو مجھے گواہان 1۔ محمد منصب ولد محمد ممتاز۔2۔ناصرڈوگر نے مجھے بتایا کہ تمہاری موٹرسائیکل ایک نامعلوم شخص لے کر گیا تو میں نے 15پر کال کی موقع پر مقامی پولیس پہنچ گئی اردگرد موٹرسائیکل کافی تلاش کی مگر نہ ملی ہے درخواست پیش کرتاہوں مقدمہ درج کر کے تعزیری کاروائی عمل میں لائی جاوئے عین نواز ش ہوگی