واردات 47

بڑھتی واردات سے شہری پریشان جس سے کرائم میں اضافہ

گزارش ہے کہ سائل مجاہد کالونی کا رہائشی ہوں مورخہ 29.07.21کو بوقت قریب 10بجے رات گلی نمبر 12مجاہد کالونی بورے والا میں جنازہ پڑھنے گیا تو نا معلوم ملزمان نے میری جیب سے موبائل Vivo ایمی نمبر ان 1۔865597058573535۔2۔865597058573527سم نمبران1۔03006991693۔2۔03332532457مالیتی 36000روپے چوری کر لیا شور واویلہ پر گواہان 1عباس علی ولد محمد حنیف قوم آرائیں سکنہ مجاہد کالونی 2محمد نوید ولد محمد سرور قوم آرائیں سکنہ مجاہد کالونی موقع پر آ گئے جن کے ہمراہ آج تک تلاش ملزمان و موبائل کرتا رہا ہوں جو کہ دستیاب نہ ہوئے ہیں درخواست پیش کرتا ہوں بمطابق قانون کاروائی عمل میں لائی جا کر سائل کا موبائل برآمد کیا جاوئے

گزارش ہے کہ سائلہ چک نمبر 445/ای بی بوریوالا کی رہائشی ہے مورخہ 05.08.21 کو گھر میں سائلہ کی والدہ اور سائلہ موجود تھیں کہ الزام علیہان محمد اجمل وغیرہ بسواری کار بلا نمبری برنگ سفید آئے اور سائلہ کے گھر میں داخل ہو ئے الزام علیہ محمد اجمل نے پستول 30 بور نکال کر دھمکی دی کہ اگر کوئی نزدیک آیا تو جا ن سے مار دوں گا الزام علیہان 3-2نے مجھے بازو سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے گاڑی میں ڈال کر اغواء کر کے لے گئے اور گاڑی میں کسی نشہ آور چیز سے سائلہ کو بے ہوش کر دیا جب سائلہ کو ہوش آیا تو سائلہ نے خود کو لاہور میں الزام علیہ نمبر 4 کے گھر پایا تھوڑٰی دیر بعد وہاں الزام علیہا ظفراں بی بی بھی آ گئی امجد اور ظفراں نے مجھے اور محمد اجمل ولد اللہ دتہ کو ایک کمرے میں بند کر دیا اور خود باہر پہرہ دینے لگے محمد

اجمل ملزم نے اسلحہ کے زور پر میری مرضی کے خلاف میرے ساتھ زنا حرام کاری کی مورخہ 08.08.2021 کو بوقت شام 5/6 بجے میں موقع پا کر وہاں سے فرار ہوگئی اور بچتی بچاتی اپنے والدین کے پاس پہنچی اور تمام کہانی اپنے والدین کو روبرو گواہان سجوار خان ولد اللہ بخش قوم کھوکھر سکنہ 445/ای بی ۔ نثار احمد ولد ولی محمد قو م انصاری سکنہ 445/ای بی بوریوالا سنائی الزام علیہان نے مجھے اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے اور میرے ساتھ میری مرضی کے خلاف زنا حرام کاری کرکے سخت زیادتی کی ہے

گزارش ہے کہ سائل الجنت ٹاؤن بورے والا کا مستقل رہائشی ہے اور زمیندارہ کرتاہے مورخہ 16.08.21بوقت قریب 08:30 بجیدن پسر حقیقی مسمی جنید مختار بعمر 25 سال جو کہ النور میڈیسن کمپنی 505/ای بی روڈ پر ملازمت کرتا ہے گھر سے اپنی ڈیوٹی پر گیا اور اپنی گاڑی ویگنار ماڈل 2019 نمبری LEE/7283 امجد رینٹ اے کار فوارہ چوک پر کھڑی کی اور اپنی ڈیوٹی پر چلا گیا جو کہ رات گئے تک گھر واپس نہ آیا جس سے بذریعہ فون رابطہ کرنا چاہا تو اس موبائل بند تھا جو کہ مسلسل بند جا رہا ہے میں معہ گواہان 1۔ محمد اشرف ولد محمد طفیل قوم کھوکھر سکنہ 435/ای بی 2۔ اکرام ولد محمد علی قوم کھوکھر سکنہ 435/ای بی کے ہمراہ تلاش پسرم جنید مختار شروع کی جو کہ تلاش بسیار کے باوجود دستیاب نہ ہوا ہے نا معلوم ملزمان نے پسرم جنید مختار کو اغواء کر لیا ہے درخواست پیش کرتا ہوں بمطابق قانون کاروائی عمل میں لائی جا کر پسرم جنید مختار کو بازیاب کرایا جائے

گزارش ہے کہ سائل چک نمبر 247/EB بستی محمد پورہ گگو منڈی تحصیل بورے والا ضلع وہاڑی کا ہوں عرض ہے کہ مورخہ 20/21/8/2021بوقت رات 9بجے کے قریب میں نے اپنے رشتہ دار کے گھر بورے والا فیض پارک گلی نمبر 4میں موٹرسائیکل 125/CDبرنگ سیاہ نمبری 7441/ACAکھڑا کیا دس منٹ کے بعد باہر آیا تو میری موٹرسائیکل نا موجود تھی جو کہ شور شرابہ پر گواہ محمد اسلم ولد فلک شیر سکنہ بورے والا محمد اصغر ولد نور سکنہ دیہہ آ گئے تلاش و بسیار کی نہ مل سکا تلاش جاری ہے پتہ چلنے پر نامزد درخواست دینے کا پابند ہوں رپٹ درج کرائی ہے التجا ہے کہ رپٹ درج کرنے کاحکم صادر فرمایا جائے آپ کی عین نوازش ہو گی ۔

نا معلوم اشخاص گزارش ہے کہ میں شاہ فیصل کالونی گلی نمبر 1میں رہائش ہے میں نے نیچے کریانہ کی دوکان بناء رکھی ہے اور اوپرچوبارہ میں رہائش رکھی ہوئی ہے شب درمیانی 25/26.8.21 میں قریب 9/30بجے رات عشاء کی نماز پڑھ کر واپس آیا جب دروازہ کھول کر اندر داخل ہونے لگا تو اچانک دو کس اشخاص نا معلوم جن کا حلیہ دونوں جوان موٹے جسم جنہوں نے شلوار قمیض پہن رکھی تھی آ گئے اور مجھے دھکا دے کر ایک طرف کر دیا اور ایک کس نے مجھ پر پسٹل تان لیا اور کہا کہ اگر شور کیا تو جان سے مار دوں گا ایک کس اندر داخل ہو گیا اور دوکان کی تلاشی لی اور پھر مجھے ساتھ اوپر کمرہ میں لے گئے اور ایک کمرہ میں مجھے بیٹھا دیا اور میرے اوپر پسٹل تان کر کھڑا رہا اور ایک شخص تلاشی لیتا رہا جس نے مجھے کہا کہ رقم اور زیورات

وغیرہ کہاں رکھے ہیں میں نے کہا میرے پاس کچھ نہ ہے پھر مجھے دوسرے کمرہ میں لے گئے اور مجھ پر ایک شخص نے پسٹل تان رکھا اور دوسرے نے دراز وغیرہ کے تالے توڑے اور دراز کے اندر سے رقم مبلغ تقریبا 195000روپے دو تولہ طلائی زیورات نکال لیے اور جاتے ہوئے UPSاور بیٹری بھی اتار لی اور دوکان کے اندر سے سیگریٹ وغیرہ بھی اٹھا کر باہر کھڑی نمبری AAK/760کرولا سفید کلرجس میں ایک شخص بیٹھا ہوا تھا سوار ہو کر چلے گئے میرے شور واویلہ پر ذوالفقار علی ولد بشیر احمد قوم آرائیں ممتاز علی ولد بشیر احمد قوم آرائیں سکنائے شاہ فیصل کالونی وغیرہ آ گئے میں نے 15نمبر پر کال کی پولیس بھی موقع پر آ گئی نا معلوم ملزمان نے میرے ساتھ واردات کر کے بہت زیادتی کی ہے کاروائی کی جاوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں