لین دین 37

بینک سے قرضہ لیا لیکن اب واپس نہ کررہے ہیں

گزارش ہے کہ میں این آر ایس پی مائیکروفنانس بنک لمیٹڈ اسلامک برانچ چیچہ وطنی روڈ بوریوالا میں بطور ٹیم لیڈر تعینات ہوں۔ ادارہ ہذا اسٹیٹ بنک آف پاکستان اورSECP سے رجسٹرڈ شدہ ہے اور ادارہ ہذا ضرورت مند افراد کو کاروبار کے لیے قرضہ جات فراہم کرتا ہے۔ الزام علیہ ممتاز احمد ولد چاوہ قوم لنگڑیال سکنہ چک نمبر 58/KBتحصیل و ضلع وہاڑی فون نمبر:03086578730 نے مورخہ 24.09.2019 کو مبلغ 150000بمطابق طے شدہ شرائط قرضہ مارک اپ پر حاصل کیا۔ اور 24.09.2020 کو واپسی ادائیگی کا وعدہ کیا۔ مقررہ تاریخ گذرنے پر الزام علیہ مذکور نے رقم کی ادائیگی نہ کی۔ جس پر میرے بنک کا ریکوری عملہ الزام علیہ مذکور کے پاس وصولی رقوم بابت لون کے لیے جاتا رہا مگر الزام علیہ مذکور وعدہ وعید سے کام لیتا رہا۔ مگر مقررہ تاریخ تک الزام علیہ مذکور نے قرضہ کی کوئی ادا نہ کی بالا آخر میرے اور بنک کے عملہ کے قرضہ کی بابت طلب و تقاضا کے باوجود الزام علیہ مذکور نے اپنے ذمہ اصل رقم معہ مارک اپ میں سےNRSP مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ اسلامک برانچ چیچہ وطنی روڈ بوریوالا میں آکر مورخہ 15.02.2022 کو

مبلغ92819روپے کا چیک روبرو گواہان فرید مختار ولد محمد مختار اور محسن یعقوب ولد محمد یعقوب ریکوری آفیسران NRSP مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ اسلامک برانچ بورے والا کو جاری کرتے ہوئے بقایا رقم کی جلد ادائیگی کا وعدہ کیا مگر الزام علیہ مذکور کا بدنیتی سے جاری کردہ چیک نمبری 104463073تحت اکاؤنٹ نمبر 9300070001604مورخہ 24.02.2022مالیتی 92819روپے ازان NRSP مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ اسلامک برانچ چیچہ وطنی روڈ بورے والا رقم نہ کافی ہونے کی وجہ سے مورخہ 24.02.2022 کو ڈس اونر ہوگیا الزام علیہ مذکورہ نے NRSP مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ اسلامک برانچ چیچہ وطنی روڈ بورے والا کو دھوکہ دہی اور بدنیتی سے چیک متذکورہ جاری کر کے جرم قابل دست اندازی پولیس کا ارتکاب کیا ہے چیک متذکرہ و میمو کی اصل و فوٹو کاپی پیش خدمت ہے۔ استدعا ہے کہ الزام علیہ مذکورہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کرتے ہوئے۔ اسے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔

گزارش ہے کہ میں این آر ایس پی مائیکروفنانس بنک لمیٹڈ اسلامک برانچ چیچہ وطنی روڈ بوریوالا میں بطور ٹیم لیڈر تعینات ہوں۔ ادارہ ہذا اسٹیٹ بنک آف پاکستان اورSECP سے رجسٹرڈ شدہ ہے اور ادارہ ہذا ضرورت مند افراد کو کاروبار کے لیے قرضہ جات فراہم کرتا ہے۔ الزام علیہ محمد شہباز ولد امیر احمد سکنہ 58/کے بی قوم لنگڑیال تحصیل وضلع وہاڑی فون نمبر:03084762258 نے مورخہ 03.12.2019 کو مبلغ 148400بمطابق طے شدہ شرائط قرضہ مارک اپ پر حاصل کیا۔ اور05.06.2020 کو واپسی ادائیگی کا وعدہ کیا۔ مقررہ تاریخ گذرنے پر الزام علیہ مذکور نے رقم کی ادائیگی نہ کی۔ جس پر میرے بنک کا ریکوری عملہ الزام علیہ مذکور کے پاس وصولی رقوم بابت لون کے لیے جاتا رہا مگر الزام علیہ مذکور وعدہ وعید سے کام لیتا رہا۔ مگر مقررہ تاریخ تک الزام علیہ مذکور نے قرضہ کی کوئی رقم ادا نہ کی بالا آخر میرے اور بنک کے عملہ کے قرضہ کی بابت طلب و تقاضا کے باوجود الزام علیہ مذکور نے اپنے ذمہ اصل رقم معہ مارک اپ میں سےNRSP مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ اسلامک برانچ چیچہ وطنی روڈ بوریوالا میں آکر مورخہ 16.02.2022 کو

مبلغ172414روپے کا چیک روبرو گواہان فرید مختار ولد محمد مختار اور محسن یعقوب ولد محمدیعقوب ریکوری آفیسران NRSP مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ اسلامک برانچ بورے والا کو جاری کرتے ہوئے بقایا رقم کی جلد ادائیگی کا وعدہ کیا مگر الزام علیہ مذکور کا بدنیتی سے جاری کردہ چیک نمبری 104053602تحت اکاؤنٹ نمبر 9300070000918مورخہ 24.02.2022مالیتی 172414روپے ازان NRSP مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ اسلامک برانچ چیچہ وطنی روڈ بورے والا رقم نہ کافی ہونے کی وجہ سے مورخہ 24.02.2022 کو ڈس اونر ہوگیا الزام علیہ مذکورہ نے NRSP مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ اسلامک برانچ چیچہ وطنی روڈ بورے والا کو دھوکہ دہی اور بدنیتی سے چیک متذکورہ جاری کر کے جرم قابل دست اندازی پولیس کا ارتکاب کیا ہے چیک متذکرہ و میمو کی اصل و فوٹو کاپی پیش خدمت ہے۔ استدعا ہے کہ الزام علیہ مذکورہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کرتے ہوئے۔ اسے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔

گزارش ہے کہ میں این آر ایس پی مائیکروفنانس بنک لمیٹڈ اسلامک برانچ چیچہ وطنی روڈ بوریوالا میں بطور ٹیم لیڈر تعینات ہوں۔ ادارہ ہذا اسٹیٹ بنک آف پاکستان اورSECP سے رجسٹرڈ شدہ ہے اور ادارہ ہذا ضرورت مند افراد کو کاروبار کے لیے قرضہ جات فراہم کرتا ہے۔ الزام علیہ محمد ذاکر ولد محمد چاکر قوم لنگڑیال سکنہ چک نمبر58کے بی تحصیل وضلع وہاڑی 0308.8308553 نے مورخہ 06.11.2019 کو مبلغ 110000بمطابق طے شدہ شرائط قرضہ مارک اپ پر حاصل کیا۔ اور 06.11.2020 کو واپسی ادائیگی کا وعدہ کیا۔ مقررہ تاریخ گذرنے پر الزام علیہ مذکور نے رقم کی ادائیگی نہ کی۔ جس پر میرے بنک کا ریکوری عملہ الزام علیہ مذکور کے پاس وصولی رقوم بابت لون کے لیے جاتا رہا مگر الزام علیہ مذکور وعدہ وعید سے کام لیتا رہا۔ مگر مقررہ تاریخ تک الزام علیہ مذکور نے قرضہ کی کوئی رقم ادا نہ کی بالا آخر میرے اور بنک کے عملہ کے قرضہ کی بابت طلب و تقاضا کے باوجود الزام علیہ مذکور نے اپنے ذمہ اصل رقم معہ مارک اپ میں سےNRSP مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ اسلامک برانچ چیچہ وطنی روڈ بوریوالا میں آکر مورخہ 01.0122 کو

مبلغ69766روپے کا چیک روبرو گواہان فرید مختار ولد محمد مختار اور محمد سہیل صدیق ولد محمد صدیق ریکوری آفیسران NRSP مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ اسلامک برانچ بورے والا کو جاری کرتے ہوئے بقایا رقم کی جلد ادائیگی کا وعدہ کیا مگر الزام علیہ مذکور کا بدنیتی سے جاری کردہ چیک نمبری 104463502تحت اکاؤنٹ نمبر 9300070002185مورخہ 10.01.2022مالیتی 69766روپے ازان NRSP مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ اسلامک برانچ چیچہ وطنی روڈ بورے والا رقم نہ کافی ہونے کی وجہ سے مورخہ 24.02.2022 کو ڈس اونر ہوگیا الزام علیہ مذکورہ نے NRSP مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ اسلامک برانچ چیچہ وطنی روڈ بورے والا کو دھوکہ دہی اور بدنیتی سے چیک متذکورہ جاری کر کے جرم قابل دست اندازی پولیس کا ارتکاب کیا ہے چیک متذکرہ و میمو کی اصل و فوٹو کاپی پیش خدمت ہے۔ استدعا ہے کہ الزام علیہ مذکورہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کرتے ہوئے۔ اسے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں