مودبانہ گزارش ہے کہ میں 26/14Lتحصیل چیچہ وطنی کا مستقل سکونتی و رہائشی ہوں اور مٹی کا روبار کرتا ہوں الزام علیہان حلیمہ بی بی سے دیرنیہ مرسم اور گھریلو تعلقات تھے مورخہ 20.03.2020بوقت 3بجے دوپہر میں ضروری کام سے بسوار کارخیبر نمبر 3203/MNT برنگ سفید ماڈل 1996جس کا انجن نمبر A155515اور چیسز نمبر 437803ملکیتی سائل مالیتی 270000 روپے بورے والا آیا مذکوران بھی ساتھ تھے میں چیچہ وطنی روڈ نزد شاہ زکریا دربار بوریوالا رکا کیونکہ مجھے کسی شخص سے ملنا تھا 10منٹ بعد میں واپس آیا اور دیکھا کہ کار مذکورہ کے ڈیش بورڈ سے کار مذکورہ کے کاغذات و پرس جس میں مبلغ 7500روپے تھے نا موجود پائے میں نے مذکوران سے پوچھا لیکن وہ انکاری ہو گئے مورخہ25.03.2020بوقت تقریباً8بجے صبح میں ہمراہ عمران ولد قلب علی۔ ارشد نوید ولد شوکت آرائیں ساکنان 26/14L تحصیل چیچہ وطنی ایس ایس موٹرز لاہور روڈ بوریوالا موجود تھے کہ الزام علیہان حلیمہ بی بی نے میرے موبائل نمبر 03007592597پر موبائل نمبری 03460614076سے فون کیا کہ کار مذکورہ کے کاغذات و رقم و پرس ہمارے پاس ہے مزید براں کہ کار مذکورہ سائل نے ایک ماہ قبل ایس ایس موٹرز سے خرید کی تھی میں نے کاغذات مذکور اور پرس مذکورہ کی بابت الزام علیہان سے ہمراہ گواہان رابطہ کیا الزام علیہان مذکوران نے اعتراف چوری کاغذات و پرس تسلیم کیا لیت و لعل کے بعد انکاری ہو گئے کاروائی برخلاف الزام علیہا ن مذکوران قانونی کی جائے اور الزام علیہان مذکوران سے کاغذات رجسٹریشن مذکورہ کار اور پرس برآمد فرمایا جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے
گزارش ہے کہ سائل چک نمبر 511 ای بی بوریوالا کا رہائشی ہے اور کاروبار کرتا ہے الزام علیہ کے ساتھ کافی عرصہ سے قریبی دوستانہ تعلقات تھے اور اعتماد کی فضا قائم تھی الزام علیہ نے مورخہ 12.02.2020 کو سائل سے کہا کہ آجکل میرے کاروباری حالات کچھ ٹھیک نہ ہیں آپ مجھے 5 لاکھ روپے ادھار دے دیں میں آپکو چیک دے دوں گا جس پر سائل نے دو دن کی مہلت لی اور دو دن بعد روبرو گواہان ملک شان انجم ولد لیاقت علی سکنہ معصوم شاہ روڈ بوریوالا اور ملک طارق حمید ولد عبدالحمید سکنہ مرضی پورہ بوریوالا کے سامنے مورخہ 14.02.2020 بوقت تقریبا 12 بجیدن الزام علیہ کواتفاق پراپرٹی ڈیلر شاہ فیض پارک بوریوالا دوکان پر مبلغ چار لاکھ روپے دے دئیے اور الزام علیہ کو کہا کہ مجھ سے فی الحال یہی انتظام ہو سکا ہے اس پر الزام علیہ نے مجھے اپنے اکاونٹ کا چیک نمبری 20587199 بینک الفلاح لمیٹڈ گگو منڈی برانچ مالیتی 400000 روپے لکی آئرن سٹور کی مہر اور دستخط کر کے مورخہ 10.03.2020 کیلئے دیا اور کہا کہ آپ اسے متذکرہ تاریخ کو کیش کروا لینا میں نے چیک متذکرہ بالا اپنے اکاونٹ واقع الائیڈ بینک لمیٹیڈ لاہور روڈ بوریوالا برانچ میں مقررہ تاریخ کو جمع کروایا جو کہ الزام علیہ کا اکاونٹ بند ہونے کہ وجہ سے چیک ڈس آنر ہو گیا جس پر سائل نے الزام علیہ سے رابطہ کیا تو ٹال مٹول کے بعد اب رقم واپس کرنے سے صاف انکاری ہو گیا ہے اس طرح الزام علیہ نے جعلی و فرضی چیک دیکر سائل سے دھوکہ اور بدنیتی سے 4 لاکھ روپے ہتھیا لیے ہیں جناب عالی میرا مقدمہ درج کر کے ملزم کو قرار واقعی سزا دی جاوے
سائل چک نمبر 445 ای بی کا رہائشی ہے اور محنت مزدوری کرتا ہوں مورخہ 23.03.20 بوقت 9/30 بجے دن میں نے اپنے پوتے محمد افتخار ولد عبدالجبار اور نواسے محمد شفیق ولد محمد حنیف اقوام انصاری ساکنان 445 ای بی بوریوالا کو جانوروں کیلئے چارہ کاٹنے کی غرض سے گاوں 445 ای بی کے قریب ہی فصلات میں بھیجا دونوں چارہ کاٹنے میں مصروف تھے کہ دونوں کے درمیان کسی بات پر توں تکرار شروع ہو گئی تو الزام علیہ محمد افتخار نے طیش میں آ کر شلوار کے نیفہ سے پسٹل 30 بور نکال کر سیدھا فائر کیا جو میرے نواسے محمد شفیق کے دائیں ہاتھ اور دائیں گھٹنے پر لگا جس سے محمد شفیق مضروب ہو گیا فائر و شور واویلہ سن کر گواہان مسمیان 1۔ محمد یسین ولد نظام دین قوم انصاری۔2۔ مسکین علی ولد عبدالرشید قوم انصاری سکنائے دیہہ موقع پر آگئے الزام علیہ محمد افتخار موقع پر سے فرار ہو گیا جبکہ محمد شفیق کو مضروب حالت میں لیکر THQ ہسپتال بوریوالا آ گئے الزام علیہ محمد افتخار نے نواسے محمد شفیق کو ناحق فائر کر کے مضروب کر کے زیادتی کی ہے دخواست پیش کرتا ہوں کاروائی کی جاوے