گزارش ہے کہ سائلہ فیض آباد بورے والا کی رہائشی ہے اور خانہ داری کرتی ہے مورخہ 2.7.21بوقت تقریبا 9/10بجے دن ملزم محمد نعیم ولد محمد صدیق قوم جٹ سکنہ الیاس گارڈن بورے والا زبردستی میرے گھر گھس آیا اور آتے ہی مجھے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنا شروع کر دیا اور اپنے بائیں سائیڈ سے چھری نکال لی اور میرے گلے پر چلا دی اور مجھے جان سے مارنے کی کوشش کی میرے شور واویلہ کرنے پر گواہان نمبر 1۔خورشید بی بی2محمد عمران ولد محمد اسلم سکنہ فیض آباد بورے والا اور اہل محلہ آ گئے جنہوں نے میری جان بخشی کروائی وجہ عناد یہ ہے کہ ملزم محمد نعیم سے کچھ دن پہلے میرے موبائل نمبر پر میرے بھائی کی تصویر غلط قسم کی سینڈ کی جس پر میں نے اس کو برا بھلا کہا اس رنج کی بناء پر ملزم نے مجھے مارا پیٹا اور جان سے مارنے کی کوشش کی اور اب بھی دھمکیاں دے رہا ہے کہ میں آپ کر تیزاب ڈالوں گا جناب والا سائلہ کو الزام علیہ سے جان کا خطرہ ہے لہذا ملزم محمد نعیم ولد محمد صدیق قوم جٹ سکنہ الیاس گارڈن بورے والا مجھ پر چھری کے وار کر کے زیر دفعہ 324ض ف جرم کا ارتکاب کیا الزام علیہ کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جاوئے
سائل مجاہد کالونی گلی نمبر 3بورے والا کا رہائشی ہے سائل نے شاہ فیصل کالونی میں میاں ٹیلرز کے نام سے دوکان بنا رکھی ہے اور کپڑوں کی سلائی کرتا ہوں مورخہ 6.7.21کو حسب معمول سائل دوکان بند کر کے اپنے گھر چلا گیا اور اگلے روز صبح ساتھ والے دوکاندار نے اطلاع دی کہ آپ کی دوکان کا تالہ ٹوٹا ہوا ہے جب دوکان پر پہنچا تو دیکھا کہ دوکان کا تالہ ٹوٹا ہوا ہے تو میں نےشور واویلہ کیا تو گواہان مسمیان عادل علی ولد عابد حسین قوم راجپوت سکنہ مجاہد کالونی بورے والا محمد افتخار ولد عبدالجبار قوم رحمانی سکنہ صادق ٹاون بورے والا و دیگر معززین علاقہ آ گئے جنہوں نے وقوعہ بچشم خود دیکھا اور روبرو گواہان پڑتال سامان کی گئی دو عدد سلائی مشنیں جوگی مالیتی 40000روپے 16عدد سوٹ سلے ہوئے 6سوٹ ان سلے مالیتی 35000روپے نا موجود مسروق پائے نا معلوم چوروں نے میری دوکان سے مشنیں اور کپڑے چوری کر کے زیادتی کی ہے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کی جائے
گزارش ہے کہ بندہ مجاہد کالونی کا رہائشی ہے زمیندراہ کرتا ہے الزام علیہ متذکرہ بالا کا میرے ساتھ اچھے مراسم تھے اور گھر آنا جانا تھا مورخہ 07.07.21 الزام علیہ میرے گھر آئے اور شام کا کھانا کھا نے کے بعد میرے گھر میں قیام کیا صبح تقریباً -/5 بجے بیدار ہوا تو دیکھا گھر کا سامان بکھرا پڑا تھا اور الزام علیہ متذکرہ بالا بھی موجود نہ تھے شک چوری ہوا شور واویلہ کرنے پر گواہان مسمیان 1۔ منور حسین ولد شاکر 2۔ سیف ولد سلیم سکنائے مجاہد کالونی آ گئے جن کی موجودگی میں پڑتال سامان کیا 1 جوڑا کانٹے 1 عدد چین طلائی زیور وزنی 1/2-1 تولا اور نقدی رقم مبلغ -/50 ہزار روپے ناموجود مسروق پائے بعد ازاں الزام علیہ متذکرہ بالا سے رابطہ کیا اور بذریعہ روبرو گواہان چوری کرنا تسلیم کیا اب صاف انکاری ہو ہو گئے ہیں درخواست پیش کرتا ہوں کاروائی کی جائے
گزارش ہے کہ بندہ شاہ فیصل کالونی کا رہائشی ہے یہ کہ سائل نے کھیوٹ نمبر 56/57 برقبہ 4 مرلے ازاں محمد یٰسین ولد اقبال قوم کھوکھر سکنہ مکان نمبر 5 گلی نمبر 9 مجاہدکالونی بورے والا برائے اشٹام نمبری 780 مورخہ 08.01.2018 خرید کیا تھا جس میں سائل نے سالم زرثمن مبلغ 9 لاکھ روپے محمد یٰسین مذکورہ کو ادا کر دیئے اور قبضہ حاصل کر لیا تا حال رجسٹری مکان مذکورہ بالا کی نہ ہوئی ہے کیونکہ غلام مرتضیٰ ولد غلام رسول کے نام مذکورہ بالا جو کہ بقضائے الہی وفات پا چکا ہے وارثت ہونا باقی تھی اس لیے رجسٹری نہ ہو سکی تھی کہ مورخہ 09.07.2021 بوقت رات 8 بجے 1محمد ارشاد
گجر ولد غلا م محمد 2، صداقت حسین 3،ثریا بی بی 4، اقصیٰ بی بی5عبدالعزیز 6 محمد نواز معہ 2 کس نا معلوم مسلح ہائے سوٹے سائل کے گھر آئے اور سائل کے مکان مذکورہ بالا پر قبضہ کرنے کی کوشش کی سائل کے شور واویلہ پر گواہان 1، محمد ندیم ولد محمد جمیل سکنہ مجاہد کالونی 2، محمد امین ولد غلام مرتضیٰ سکنہ مجاہد کالونی بورے والا و دیگر اہل علاقہ آ گئے جنہوں نے محمد ارشاد وغیرہ کی منت سماجت کی اور گھر جانے کو کہا الزام علیہان جاتے وقت دو عدد کسی اور ایک بالٹا زبردستی اٹھا کر لے گئے اور سائل کو جان سے مارنے کی دھمکیا ں دیتے رہے اور کہا کہ ہم دوبارہ آئیں گے اور تمھارے مکان پر قبضہ کر لیں گے تم ہمارا کچھ نہیں کر سکتے کیونکہ ہمارا سیاسی اثر و رسوخ ہے سائل کو خطرہ ہے کہ ارشاد وغیرہ سائل کے مکان پر قبضہ کر لیں گے سائل غریب آدمی ہیں اس لیے الزام علیہان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کیا جاوئے اور قانونی کاروائی کی جاوئے ۔