امروز قریب 10 بجیدن میں اپنی موٹر سائیکل CD/70ماڈل 2017 نمبری 6644/VRN برنگ لال پر مالیتی 55000روپے پر 25 والا پل نہر مجاہد کالونی روڈ 447/EB پر بھینس کو ٹیکہ لگانے کے لئے گیا میں نے شہباز سکنہ 447/EB کے ڈیرہ کے باہر گیٹ پر موٹر سائیکل کھڑی کی اور خود اندر بھینس کو ٹیکہ لگانے گیا جب واپس باہر آیا تو موٹر سائیکل متزکرہ بالا موجود نہ تھی میں نے شور واویلہ کیا آصف سلطان ولد سلطان علی اور شہباز وڑائچ ولد عبدالغنی موقع پر آگئے جو مل کر ہم نے موٹر سائیکل کی تلاش کی جو نہ مل سکی ہے
گزارش ہیکہ سائل چک نمبر 247 ای بی تحصیل بورےوالا ضلع وہاڑی کا رہائشی ہے مورخہ 03.09.2021 کو پسرم مبشر رحمان بعمر 17 سال کو الزام علیہ نمبر 3 نے فیس بک مسینجر سے میسج کیا اور کہا کہ کمپیوٹر کالج میں تمھارا داخلہ کروانا ہے آجاو جس کے بلانے پر بوقت 12:00 بجے دن پسرم بسواری موٹر سائیکل اٹک پٹرول پمپ کے قریب پہنچا تو الزام علیہان مسلح ہائے آتشین اسلحہ آگئے اور آتے ہی سائل کے بیٹے کو ہوروں مکو ں سے زددکوب کرنا شروع کردیا اور زبردستی موٹر سائیکل سے اتار لیا اور پسرم سے موبائل فون زبردستی چھین لیا اور پسرم کی آنکھوں پر پٹی باندھ کرڈیرہ واقع چک نمبر 493 ای بی ساتوا ں میل بورےوالا لے گئے جبکہ سائل کا موٹر سائیکل نمبری VR223 ہنڈا Dream وہیں پھینک دیا اور وہاں جاکر پسرم پر تشدد کرتے
رہے اور پسرم کو ننگا کر کے اسکی ویڈیو بنانا شروع کردی جس کے بعد الزام علیہان پسرم کے ساتھ زبردستی اسکی مرضی کے خلاف بدفعلی کرتے رہے اطلاع پاکر سائل معہ گواہان مسمیان محمد بشیر ولد محمد اسماعیل ، محمد الیاس ولد شوکت علی ساکنان گگو منڈی بورےوالا موقع پر پہنچا اور پسرم کو الزام علیہان کے چنگل سے آذاد کروایا ۔الزام علیہان موقع سے فرار ہو گئے جس کے بعد پسر مبشر رحمان کا ڈاکٹر ی ملاحظہ THQ ہسپتال بورےوالا سے کروایا جو کہ لف ہے الزام علیہان نے باہم صلاح مشورہ ہو کر پسرم کو ناحق ذدوکوب کرکے اسے اغواء کر کے اور بد فعلی کرکے سخت زیادتی کی ہے ۔درخواست پیش کرتا ہوں کاروائی کی جائے۔
گزارش ہیکہ سائل مجاہد کالونی بوریوالہ کا رہائشی ہے اور پراپرٹی کا کام کرتا ہے۔مورخہ 01.09.2021بوقت تقریباً11بجیدن اپنے گھر سے باہر نکلاتو الزام علیہان نے میرے گھر کے سامنےدروازے کے سامنے گڑھا کھود رہا تھا سائل نے الزام علیہان سے بابت گڑھا پوچھا تو الزام علیہان نے کہا کہ جو ہو سکتا ہے کر لو الزام علیہ نمبر1۔عبدالرزاق مسلح سوٹا 2۔عبدالغفار مسلح چاقو3۔عبدالرحمٰن مسلح کلہاڑی عبدالرزاق نے للکارا مارا کہ اس کو پکڑ لو اور جان سے مار دو جس پر عبدالرحمٰن نے کلہاڑی کا وار کیا جو میرے سرپر لگااور عبدالغفار نے دوسرا وار میرے سرپر کیامیں لہولہان ہو گیا اور زمین پر گر پڑا عبدالرزاق نے سوٹے اور ہورومکوں سے مارنا شروع کردیا میرے شورواویلہ پر اہل محلہ کے کافی لوگ و گواہان 1۔محمد اظہراقبال ولد امیر علی سکنہ چک نمبر 445 ای
بی بوریوالہ2۔محمد شیراز ولد ابراہیم اقوام کھوکھر سکنہ چک نمبر 445 ای بی بوریوالہ موقع پر آگئےجنہوں نے وقوعہ ہذا بچشم خوددیکھا گواہان و اہل محلہ کے لوگوں نے منت سماجت کرکے میری جان بخشی کروائی الزام علیہان جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے وجہ عناد یہ ہیکہ سائل نے مورخہ 31.08.21کو اپنے گھر میں پودوں کو پانی لگایااور تھوڑا ساپانی باہر گلی میں میرے گھر کے دروازے کے پاس جمع ہوگیاچونکہ الزام علیہان میرے گھر کے بالکل سامنے رہتے ہیں جس کا بہانا بناکر جملہ الزام علیہان نے مجھے ناحق مضروب کیادرخواست پیش کرتا ہوں قانونی کاروائی کی جائے۔
گزارش ہیکہ میں چک نمبر 447/EBکا رہائشی ہوں اور فوج سے ریٹائر ہو کر آیا ہوں مورخہ 6.9.21 کو قریب 10 بجے دن گھر میں موجود نہ تھا کہ میرا بیٹا عمر رانا وبعمر 15/16 سال اپنی بہن سے جھگڑا جس سے ناراض ہو کرگھر سے چلا گیا ہے جب میں گھر آیا تو مجھے بتلایا جس پر میں معہ محمد جاوید ولد غلام محمد۔ ذولفقار حسین ولد بشیر احمد قوم راجپوت سلہریا سکنائے دیہہ مل کر اپنے بیٹے مسمی عمر رانا کو آج تک تلاش کرتے رہے ہیں مجھے اس کا کوئی پتہ نہ چل سکا ہے مجھے قوی شبہ ہے کہ میرے بیٹے کو کسی نا معلوم ملزما ن نے اغواء کر لیا ہے میرا مقدمہ درج رجسٹر کر کے میرے بیٹے کو تلاش کیا جاوے انصاف کیا جاوے
گزارش ہیکہ سائل سیٹلائٹ ٹاون کا رہائشی ہے 12:05 بجے دن مورخہ 6.9.21 کو سائل کا بھائی عمر تقریبا 14/15 سال بسواری موٹر سائیکل CD/70ماڈل 2021 برنگ سرخ جس کا انجن نمبر D530078 چیسز نمبر GH225086 رجسٹریشن نمبر AFL1332ہے قریب 1 بجے دوپہر اپنے کزن محمد ابو بکر کے ہمراہ سودا سلف لینے گیا تو تھانہ سٹی سیٹلائٹ آٹے والی چکی کے قریب 1 کس افراد اسم و مسکن نا معلوم نے مجھے روکا اور کہا کہ آپ کے ابو جان میرے دوست ہیں میں نے آپ کے ابو کے پیسے دینے ہیں مجھے موٹر سائیکل دو تاکہ میں آپ کے ابو کے پیسے واپس کر سکوں تو میرے بھائی ابو بکر نے اعتماد کرتے ہوئے موٹر سائیکل اسکے حوالے کر دی جب کافی دیر انتظار کے بعد واپس نہ آیا تو خطرہ لاحق ہوا میرے شور واویلہ پر مسمیان 1 نثار احمد اور عبدالرحمان سکنائے سٹیلائٹ ٹاون آ گئے جنہوں نے وقوعہ ہذا بچشم خود دیکھا ہے 1 کس نا معلوم ملزم نے میرے بھائی سے نو سر بازی کر کے موٹر سائیکل مالیت 90 ہزار روپے لے گئے درخواست پیش کرتا ہوں کاروائی کی جائے