واردات 44

نامعلوم ملزمان نے اسلحہ کے زور پر واردات کی جس میں موبائل اور دیگر سامان چھین لیا گیا

گزارش ہے کہ میں ڈوگر مارکیٹ گلی نمبر 8بورےوالا کا رہائشی ہے کاشتکاری کرتا ہوں مورخہ16.09.21بوقت 7/20بجے شام سائل اپنی موٹرسائیکل ہنڈا CD/70رجسٹریشن نمبری5550/AABانجن نمبریC-538079چیسز نمبری CD-270528مالیتی 75000روپے ماڈل 2020گھر کے باہر کھڑی کر کے خود گھر چلا گیا جب تھوڑی دیر بعد واپس آیا تو میری موٹرسائیکل مسروقہ نا موجود پائی شور واویلہ پر واجد علی ولد محمد ارشاد قوم بھٹی سکنہ سٹلائیٹ ٹاون بورے والا ،نصیر احمد ولد نور محمد قوم کھوکھر سکنہ ڈوگر مارکیٹ گلی نمبر 9بورے والا آ گئے جنہوں نے وقوعہ ہذا بچشم خود دیکھا نا معلوم ملزمان کے خلاف کاروائی کی جاوئے

گزارش ہیکہ میں محکمہ نہر میں ملازم ہوں اور بنگلہ نہر بورےوالا میں رہائش رکھی ہوئی ہے امروز مورخہ 17.9.21 قریب 7:25 بجے دن میں اپنے موٹر سائیکل نمبری ABU5058۔CD/70 ماڈل 2021 برنگ لال جس کا انجن نمبر C917009 چیسز نمبری CD809526 مالیتی 80000 روپے پر اپنے بچوں کو گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 سیٹلائٹ ٹاون بورےوالامیں چھوڑنے کے لئے آیا بچوں کو سکول میں چھوڑ کر واپس جا رہا تھا۔جب شہباز ڈوگر کی کوٹھی کے سامنے پہنچا تو اچانک موٹر سائیکل پر 3 کس نا معلوم اشخاص بحلیہ جوان جنہوں نے شلوار قمیض پہنی ہوئی تھی ۔منہ کھلے تھے جن کو سامنے آنے پر شناخت کر سکتا ہوں آگئے اور ایک کس آدمی نے پسٹل نکال لیا اور اسلحہ کے زور پر مجھے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر میری جیب سے موبائل سام سنگ J7 مالیتی 15000 روپے نکال لیا اور مجھ سے میرا موٹر سائیکل بھی چھین لیا اور جانب لاری اڈا فرار ہو گئے میں نے شور واویلہ کیا تو مسمیان عامر ساجد ولد اللہ دتہ قوم انصاری ۔ نبیل انجم ولد رشید احمد قوم جٹ وغیرہ آ گئے جنہوں نے بھی ملزمان کوجاتے دیکھا میں نے 15 نمبر پر کال کی پولیس بھی موقع پر آ گئی ملزمان نا معلوم کا پیچھا کیا جونہ مل سکے ہیں نا معلوم ملزمان نے مجھ سے موٹر سائیکل اور موبائل چھین کر زیادتی کی ہے انصاف کیا جاوے

گزارش ہے کہ سائل گلی نمبر 8مجاہد کالونی بورے والا کا رہائشی ہے میں نے صوفی نور کے اڈئے کے پاس خالی جگہ پر تمبو قنات لگا کر شوز میلہ چپل کی دوکان بنائی ہوئی ہے گزشتہ رات میں اپنی دوکان بند کر کے گھر چلا گیا جب صبح مورخہ 12.09.2021تقریبا 10بجے اپنی دوکان پر آیا تو دیکھا کہ قنات پھٹی پڑی تھی اور جوتیوں کے ڈبےخالی پڑے تھے میرے شور ویلہ پر گواہان مسمیان 1محمد جاوید ولد محمد رفیق قوم ملک سکنہ شاہ فیض پارک 2سید مبشر حسین شاہ ولد نور حسین شاہ قوم سید سکنہ گلی نمبر 8مجاہد کالونی بورےو الا آ گئے جنہوں نے وقوعہ بچشم خود دیکھا ہم سب نے مل کر اپنے مال کی گنتی کی تو (120) جوڑے جوتیوں کے جن کی مالیت تقریبا 65000روپے بنتی ہے مسروقہ پائے گئے نا معلوم ملزمان کو میں اب تک تلاش کرتا رہا ہوں اب درخواست پیش کرتا ہوں

گزارش ہے کہ سائل چک نمبر 461 ای بی بورے والا کا رہائشی زمیندارہ کرتا ہے چک نمبر 461ای بی میں فلڈ لائٹ کر کٹ ٹورنامنٹ ہو رہا ہے جس سلسلہ میں سائل امروز بوقت تقریبا 7/10بجے شام بسواری موٹر سائیکل ہنڈ ا 125 سلف سٹارٹ برنگ سیاہ چیسز نمبری EG087386انجن نمبری Y087395ماڈل 2021مالیتی 170500روپے ریمبو ڈھول والے کو لینے کے لیے ذیشان ٹاون چک نمبر 455/EBلینے کے لیے آیا برلب روڈ ریمبو کےفلیکس کے قریب موٹر سائیکل روک کر ریمبو کو فون کرنے لگا اسی دوران الزام علیہان جو کہ سائل کے پیچھے ہی آرہے تھے پلی کے قریب سے واپس سائل کے پاس آگئے جو کہ

125ہنڈا برنگ سرخ بلا نمبری پر سوار تھے جن کی عمریں 23/24سال کے درمیان ہونگی شلوار قمیض پہنے ہوئے قد درمیانے چہرے سائل سامنے آنے پر پہچان سکتا ہے پیچھے بیٹھے شخص نے اتر کر پسٹل نکال لیا اور بلٹ ماکر سائل کی طرف سیدھا کیا اور سائل کو موٹر سائیکل سے اتار دیا اور کہا کہ چابی دے دو اور جو کچھ تمہارے پاس ہے نکال دو ورنہ جان سے مارودوں گا سائل نے بخوف جان موٹر سائیکل 125کی چابی الزام علیہ کے حوالے کر دی پرس

جس میں قومی شناختی کارڈ ATMکارڈ MCBبنک رقم مبلغ 12000روپے موبائل سامسنگ J.Sپرائم برنگ بلیک سیریل نمبر 806088,548470۔IMEIنمبر355248/08/989487/3اور355248/08/5989487/3تھا جس کی مالیتی 25000روپے تھی جس میں 03134613461۔03217901886چل رہی تھیں اور دوسرا موبائل نوکیا 150برنگ سیاہ جس میں 03000352620اور03317694255چل رہی تھیں مالیتی 2800روہے چھین لیے اس دوران چک نمبر 461/EBسے علی عدنان ولد محمد اشرف قوم آرائیں سکنہ چک نمبر 461/EB،محمد اننان ولد محمد ممتاز قوم آرائیں سکنہ چک نمبر 461/EBآگئے جنہیں دیکھ کر الزام علیہان جانب شہر دونوں موٹر سائیکلوں پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں