واردات 43

واردات کے دوران مضروب کیا گیا جس پر درخواست گزاری گئی

گزارش ہے کہ سائل سکنہ چک نمبر 541 ای۔بی بوریوالہ ضلع وہاڑی کا رہائشی ہے سائل زمیندارہ کرتا ہے الزام سائل کےمرحوم والد مسمی محمد انور کا پنجتن پاک موٹرز واقع فوارہ چوک بوریوالہ میں پارٹنر تھا سائل کا والد 15 جنوری 2021 میں وفات پا گیا ہے سائل کے والد کی الزام علیہ کے ساتھ رقم مبلغ 8 لاکھ روپے بنتا تھا سائل کے والد کے چہلم پر الزام علیہ سائل کے گھر آیا اور رو برو گواہان محمد سرور ولد محمد یوسف قوم آرائیں ، محمد بلال ولد محمد جمیل قوم آرائیں سکنائے دیہہ سائل و برادران نے الزام علیہ سے اپنے والد کی انویسٹمنٹ کی رقم کا مطالبہ کیا جس پر الزام علیہان نے رو برو گواہان سائل سے کہا کہ ہاں میں اور تمہارے والد نے ایک گاڑی فروخت کی تھی گاڑی اور شوروم کی انویسٹمنٹ ملا کر آپ کے والد کی رقم مبلغ 8 لاکھ روپے میرے ذمے ہے

جو میں آپ کو ادا کرنے کا پابند ہوں گا آپ چہلم سے فارغ ہو کر میرے پاس آ جائیں میں آپ کو رقم دینے کا پابند ہوںگا آپ کے والد کی رقم مبلغ 8 لاکھ روپے میرے پاس بطور امانت ہے چہلم کے بعد سائل و برادران الزام علیہ کے پاس مبلغ 8 لاکھ روپے جو کہ الزام علیہ کے پاس سائل کے والد کی امانت تھی لینے کے لئے گئے تو الزام علیہ کی نیت میں فتور آ گیا اور الزام علیہ نے سائل و برادران کو والد کی انویسٹمنٹ کردہ رقم جو کہ الزام علیہ کے پاس امانت تھی مبلغ 8 لاکھ روپے دینے سے ٹال مٹول کرنا شروع کر دیا اور رقم کا مطالبہ کرنے پر جان سے مار دینے کی دھمکیاں دے رہا ہے اور رو برو گواہان میرے والد کی رقم جو کہ الزام علیہ کے پاس امانتاً تھی خرد برد کر کے امانت میں خیانت کا جرم کرنا تسلیم کیا میرے ساتھ سخت زیادتی ہوئی ہے درخواست پیش کرتا ہوں کہ الزام علیہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے

گزارش ہے کہ سائل مجاہد کالونی بورے والا کا رہائشی ہے اور کچھ روز قبل سائل لاہور روڈ النور ماربل کے سامنے کھڑا تھا۔ اور موبائل پر بات کر رہا تھا کہ لاری اڈا کی جانب سے ایک شخص موٹر سائیکل پر آیا جس نے سائل کو دھکہ دیا اور موبائل VIVO S1Pro، IMEI NO 861266048995554،IMEI 861266048995547 مالیتی مبلغ 47000مذکورہ بالا چھین کر فرار ہو گیا۔ سائل نے موقع پر 15پر کال کی۔ جبکہ موقعہ پر 2عدد گواہان1۔ وقاص ولد عبدالرزاق 2۔ ماجد ولد مشتاق احمد موقعہ پر آگئے جنہوں نے وقوعہ ہذا بچشم خود دیکھا۔ نامعلوم شخص کے خلاف قانونی کاروائی کر کے سائل کا موبائل برآمد کروایا جائے۔

گزارش ہے کہ سائل Pبلاک بوریوالا کا مستقل رہائشی ہوں امروز قریب 1:30بجے دن میں معہ برادرم محمد طارق صدیق ،محمد علی خالد ،نعمان ولد سرور ذات جوئیہ اپنے گھر کے باہر گلی میں موجود تھے کہ اس دوران میری بھا بھی ڈاکٹر مریم اقبال اور میری ہمشیرہ منزہ خالد بسواری کار نمبری 5535/LEH-19ہنڈا سٹی برنگ سفید پر بازار سے خریداری کر کے جب گھر کے مین دروازے کے سامنے پہنچیں تو اس اثنا ء میں پیچھے سے دو موٹرسائیکلوں پر سوار۔ 4کس ملزمان مسلح اسلحہ آتشیں تیزی سے آگئے ۔دو کس ملزمان نے موٹرسائیکل گاڑی کے آگئے جب کہ دو کس ملزمان نے اپنی موٹر سائیکل گاڑی کے عقب میں روک لی سامنے والے ملزمان نے نیچے اتر کر اپنے اسلحہ پسٹل 30بور کے زور پر ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھی کوئی میری بھابھی سے گاڑی کاشیشہ نیچے اتروایا اور اسلحہ کے زور پر اس کے بائیں کلائی میں پہنی ہوئی طلائی چوڑیاں۔ 4عدداور دائیں کلائی میں موجود دو عدد کڑے طلائی وزنی 8تولہ زبردستی

اتار لیے جبکہ دو کس ملزمان نے عقب سے آکر دوسری طرف سے سائیڈ والی سیٹ پر موجود میری ہمشیرہ منزہ خالد سے اسلحہ کے زور پر شیشہ نیچے اترواکر اس کی بائیں کلائی میں پہنی ہوئی 4چوڑیاں طلائی وزنی 4تولے زبردستی اتار لیے دوران واردات شور ووایلہ پر برادرم محمد علی خالد نے ملزمان کو منع کرنے کی کوشش کی تو ملزمان نے اس پر سیدھی فائرنگ کر دی جو ایک فائر برادرم محمد علی خالد کو بائیں بازو جبکہ دوسرا فائر اس کی پسلیوں کے بائیں جانب لگا جو برادرم زخمی ہو کر نیچے گر پڑا ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے جائے وقوعہ سے واپس فرار ہو گئے ہم نے برادرم محمد علی خالد کو سنبھالا اور علاج معالجہ کے لئے THQبوریوالا لے گئے چار کس نامعلوم ملزمان بحلیہ ۔1جسم بھاری قد 5/7ً/8ً۔2پتلا جسم قد درمیانہ ۔3پتلا جسم قد 5/6ًتقریباً ۔4پتلا جسم قد لمبا جنکو سامنے آنے پر میں معہ گواہان شناخت کر سکتے ہیں میری بھابھی اورہمشیرہ سے اسلحہ کے زور پر طلائی زیورات وزنی۔12تولہ مالیتی 1560000روپے چھین کر اور برادرم محمد علی خالد کو مضروب کر کے زیادتی کی ہے درخواست پیش کرتا ہوں کاروائی کی جاوے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں