گزارش ہے کہ سائل نے وائیٹل چائے کا کاروبار کرنے کیلئے 5/Mبوریوالہ میں دفتر وسٹو ربنا رکھا ہے مورخہ 20.10.20بوقت 7:43بجیرات سائل کی موٹر سائیکل HONDA/125ماڈل 2020برنگ سرخ رجسٹر یشن نمبر AAE9285مالیتی 140000 روپے انجن نمبر Y049750چیسز نمبرEG049911دفتر کے باہر کھڑی ہوئی تھی سائل جب گھر جانے کیلئے موٹر سائیکل لینے کی غرض سے دفتر سے باہر آیا موٹر سائیکل ناموجود تھی CCTVکیمرہ کی مدد سے جب چیک کیا تو 2کس نامعلوم افراد موٹر سائیکل کا لاک توڑ کر موٹر سائیکل چرا کر لے گئے میرے شورواویلہ پر گواہان مسمیان محمد علیم اعظم ولد اکبر علی۔ میاں فاروق احمد ایڈوکیٹ موقع پر آ گئے اور 15پر کال کی گئی اور پولیس موقع پر آ گئی جناب عالی میرے موٹر سائیکل چوری کر کے میرے ساتھ سخت زیادتی ہوئی ہے FIRدرج کر کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے اور میرے نقصان کا ازالہ کیا جائے
گزارش ہیکہ میں آئی بلاک بوریوالہ کا رہائشی ہوں اور پیشہ ور وکیل ہوں آج مورخہ 14.10.2020میں اپنا موٹرسائیکل نمبری 301/VRMبرنگ لال کمپنی ہنڈا125/CCکھڑا کرکے گھر داخل ہوا کچھ دیر بعد جب باہر آیا تو میرا موٹرسائیکل جسکاانجن نمبر R395915 چیسز نمبر EB078044نامسروق ناموجود پایا شبہ چوری ہوا پتہ جوئی کرنے پر پتہ چلا کہ میرا موٹرسائیکل چوری ہوگیاہے شورواویلہ کرنے پر مسمیان محمد جوادشاہد ولد شاہد علی قوم گجر سکنہ آئی بلاک اور غضنفر علی ولد نیامت علی قوم بھٹی سکنہ Pبلاک آگئے جنہوں نے وقوعہ ہذا دیکھا۔جناب عالیٰ میرا موٹرسائیکل ہنڈا125/CCچوری ہواہےمیرے ساتھ زیادتی ہوئی (2 )دو کس نامعلوم ملزمان نے میرا موٹرسائیکل چوری کرکے سخت زیادتی کی ہے کاغذات رجسٹریشن لف درخواست ہیں نامعلوم ملزمان کے خلاف FIRدیکر میری موٹرسائیکل برآمدکی جائے۔موٹرسائیکل مالیت 125000روپےہے۔
گزارش ہیکہ سائل نیوماڈل ٹاؤن بوریوالہ کارہائشی ہےاورمحنت مزدوری کرتاہوں مورخہ20.10.20کوسائل بسواری موٹرسائیکل ہنڈا125/CGنمبری 16-9341/VRKمالیتی 1،00،000روپےدین کمپلیکس بوریوالہ آیاموٹرسائیکل باہرکھڑی کرکےگراؤنڈ میں چلا گیا قریب 10منٹ بعد باہرآیا تو موٹرسائیکل ناموجودمسروق پائی۔شوارواویلہ پرگواہان 1۔عثمان سرفرازولدمحمدسرفرازقوم بٹ سکنہ 122/Hبوریوالہ2۔محمدوقاص ولد محمداسماعیل قوم گجرسکنہ ریاض آبادموقعہ پرآگئےجن کے ہمراہ تلاش بسیارشروع کی مختلف لوگوں پتہ جوئی کرنےپرمعلوم ہواکہ الزام علیہان مندرجہ بالاموٹرسائیکل چورہیں جن سے جیون سٹی بوریوالہ میں پنچائتی طورپررابطہ کیاجنہوں نے کافی بحث و مباحثہ کے بعدموٹرسائیکل چوری کرناتسلیم کیااور واپسی کا وعدہ کیاجوکہ آج تک وعدہ وعید کرنے کے بعد اب صاف انکاری ہوگئے ہیں الزام علیہان نے سائل کی موٹرسائیکل چوری کرکے سخت زیادتی کی ہےدرخواست پیش کرتاہوں ملزمان بالاکے خلاف کاروائی عمل میں لائی جاکرسائل کی موٹرسائکل برآمدکی جاوے۔
گزرارش ہے کہ میں چک نمبر 447/EBرہائشی ہوں محنت مزدوری کرتا ہوں مورخہ 08.10.20شام کو اپنے بچوں سمیت دروازے کو کنڈی لگا کر سو گیا اور سائل کی موٹر چائنہ ایگل SLO/7988ماڈل 2009برنگ سیاہ انجن نمبر EGE016989چیسز نمبر EGF016878 مالیتی 20000روپے صحن میں کھڑی تھی صبح بیدار ہوا تو موٹر سائیکل ناموجود مسروق پائی شوواویلہ پر گواہان 1۔ نصراللہ ولد محمد افضل وڑائچ 2۔ ملک ممتاز ولد ملک رمضان سکنائے دہیہ موقعہ پر آ گئے اور وقوعہ ہذا بچشم خودیکھا ہمراہ گواہان تلاش و پتہ جوئی شروع کی تو معلوم ہوا کہ سائل کی موٹر سائیکل الزام علیہان بالا نے چوری کی ہے جن سے جیون سٹی بوریوالہ میں پنچائیتی طور پر رابطہ کیا جنہوں نے سائل کی موٹر سائیکل چوری کرنا تسلیم کرتے ہوئے واپسی کا وعدہ کیا جو آج تک وعدہ وعید اور لیت و لعل کے بعد اب صاف انکاری ہو گئے ہیں درخواست پیش کرتا ہوں بمطابق قانون کاروائی عمل میں لائی جاوئے
گزارش ہیکہ صادق ٹاؤن کامستقل رہائشی ہےمحنت مزدوری کرتا ہے اور بھیڑ بکریاں پال رکھی ہیں مورخہ 12/13.10.20کی درمیانی شب سائل اپنی بھیڑ بکریاں اپنےخالی احاطہ میں باندھ کرسوگیاصبح بیدارہواتودیکھاکہ ایک شاخ بکرابعمرجوان مالیتی50,000روپے اور ایک شاخ بکری گبھن مالیتی50,000روپے اور مسمی غلام مصطفیٰ ولد محمد رفیق قوم بھٹی سکنہ صادق ٹاؤن کےدوشاخ بکرے مالیتی90,000روپےناموجودمسروق پائے شورواویلہ پر گواہان مسمیان 1۔مسمی عاطف ولد محمد حنیف آگئے موقعہ پر سے کھرہ رواں کیاجوسڑک پختہ پرجاکرختم ہوگیادیسی گھویڑلگانے پرشک چوری الزام علیہان بالا ہوا جن سے پنچائتی طورپررابطہ کیاجنہوں نے روبروگواہان سائل اور غلام مصطفیٰ کی بکریاں چوری کرنا تسلیم کیا اور واپسی کاوعدہ کیاجوکہ بعدازلیت ولعل اب صاف انکاری ہوگئے ہیں درخواست پیش کرتاہوں بمطابق قانون کاروائی عمل میں لائی جائے