گزارش ہے کہ میں نے چیچہ وطنی روڈ فیض آباد راجہ سوئٹ بیکرز کے نام پر بنا رکھی ہے شب درمیانی 9/10/02/2020قریب 12بجے رات دوکان بند کر کے گھر چلا گیا صبح دوکان پر آیا تو دیکھا کہ اوپر والی منزل پر سیڑھی لگا کر اوپر چڑھ کر کمرہ کا دروازہ توڑ کر اندر سے نقد رقم مبلغ ایک لاکھ روپیہ سگریٹ 10ہزار روپیہ چائے کے ڈبے شیمپو آئل گھی وغیرہ کیمرہ کے LCD+DVRبھی اتار کر ساتھ لے گئے میرا تقریباً دو لاکھ روپیہ کا نقصان ہوا ہے میرے شور واویلا پر حاجی محمد ابراہیم ولد محمد رفیق قوم راجپوت، محمد اشتیاق احمد ولد محمد اسحاق قوم راجپوت چوہان و دیگر لوگ آ گئے جنہوں نے وقوعہ بچشم خود دیکھا نا معلوم ملزمان نے چوری کر کے زیادتی کی ہے درخواست پیش کرتا ہوں کاروائی کی جاوئے۔
گزارش ہے کہ سائل کینال گارڈن نزد پنجاب کالج بورے والا کا رہائش پذیر ہوں اور بیرون ملک کینیڈا میں رہتا ہوں مسمی امجدالزام علیہ دوست تھا جس کے ساتھ میرا گہرا تعلق تھا اور ایک دوسرے کے ساتھ لین دین کی فضاء قائم تھی۔ مورخہ 25.09.19کو میں کینیڈا سے واپس اپنے گھر بورے والا آیا ہوا تھا کہ محمد امجد ہاشمی الزام علیہ میرے پاس میرے گھر بورے والا آ یا اس وقت میرے پاس گواہان 1، غلام مرتضیٰ ولد محمد علی سکنہ 133او بلاک بورے والا 2، محمد ضرار افضل ولد افضل پرویز سکنہ TMAکالونی بورے والا موجود تھے جس نے گواہان کی موجود گی میں میری گاڑی نمبری متذکرہ بالا بطور امانتاً مانگی کہ اسے مجبوری ہے جو چند دنوں کے بعد آپ کو واپس کر دے گا۔ میں نے اپنی گاڑی روبرو گواہان محمد امجد الزام علیہ کے حوالے کر دی میں نے بعد ازاں محمد امجد الزام علیہ سے اپنی گاڑی کی واپسی کا مطالبہ کیا جو وعدہ وعید کرتا رہا جو اب صاف انکاری ہو گیا جس نے میری گاڑی مجرمانہ خیانت کرتے ہوئے خُرد بُرد کر لی درخواست پیش کرتا ہوں کاروائی کی جائے اور میری گاڑی متذکرہ بالا برآمد کی جائے۔
گزار ش ہے کہ سائل چک نمبر 435ای بی کا رہائشی ہوں اور کاشتکاری کرتا ہوں سائل کی بیٹی سحر وحیدبعمر قریب20سال جو کہ گورنمنٹ ڈگری گرلزکالج سٹیڈیم روڈ بورے والامیں 3rdائیر میں پڑھتی ہے۔مورخہ 20.02.20کو سائل اپنی بیٹی کو حسب دستور کالج میں چھوڑ کر واپس آگیا۔قریب 01:45بجے دن چھٹی کے ٹائم لینے کے لیے گیا کافی دیر تک انتظار کیا جو واپس نہ آئی جس پر میں نے فون کر کے وسیم ولد خوشنود قوم آرائیں برادرم۔ سہیل احمد ولد مقبول احمد جٹ سکنائے 435 ای بی کو بلوایا وہ بھی آ گئے جس پر ہم تلاش کرتے رہے جس کا کوئی پتہ نہ چل سکا ہے جو دوران تلاش گھر کے نمبر 03084159816 پر ایک نامعلوم کال فون نمبر 03027890286سے موصول ہوئی۔جس نے کہا کہ میں آپکی بیٹی کو جانتا ہوں جب اس سے رابطہ کیا تو فون بند ہو گیا جس کے بعد اسی طرح دو کالیں فون نمبر 03014653320سے گھر کے فون نمبر 03059136443پر موصول ہوئیں۔جن سے رابطہ کرنے پر نمبر بند ہوگیا اب پتہ چلا ہے کہ میری بیٹی سحر وحید کو ملزمان بالا اور 2کس نامعلوم نے مل کر زنا حرام کی خاطر اغواء کیا ہے ان الزام علیہان کو گرفتار کر کے میری بیٹی طالب علم کو برآمد کیا جاوے اورمیری حق رسی کی جاوے
گزارش ہے کہ بندہ Mبلاک کا مستقل رہائشی ہے اور فیملی سپورٹ کارپوریشن میں جاب کرتا ہے امروز مورخہ 23.02.20بوقت تقریبا 2/50بجیدن میں ایک فائل کی تصدیق کیلئے جوئیہ روڈ ساجد مستری جو کہ موٹر سائیکل مکینک ہے کی دوکان پر پہنچا تو اس اثناء میں ملحقہ دوکان اے ایس موٹر ز جس پر مسمی محمد سلمان و 4/5نامعلوم موجود تھے جو اپنی دوکان سے باہر آ گئے محمد سلمان کو ایک کس نامعلوم جس کو سامنے آنے پر شناخت کر سکتا ہوں نے کہا کہ آج اصغر جانے نہ پائے اس کو ادھر ہی جان سے مار دو اور دیکھتے دیکھتے محمد سلمان ولد شیخ نعیم نے پسٹل لہرایا اور یکے بعد دیگرے 4/5فائر مجھ پر سیدھے کیے میں خوش قسمتی سے بچ گیا سلمان کی فائرنگ کی آواز اور شورشرابا سن کر 1ساجد مستری موٹر سائیکل مکینک 2جاویدشبیر ولد شبیر حسین مرحوم قوم راجپوت و دیگر مردمان موقع پر پہنچ گئے جن کو دیکھتے ہی ہر دو ملزمان بسواری موٹر سائیکل 125/CGفرار ہونے میں کامیاب ہو گئے گواہان با لا نے وقوعہ بچشم خود دیکھا وجہ عنادیہ ہے 2/3ماہ قبل رانگ کال کی بناء پر میرا الزام علیہان سے جھگڑا ہوا تھا۔محمد سلمان اور 1کس نامعلوم نے مجھے جان سے مار دینے کیلئے فائرنگ کر کے میرے ساتھ سخت زیادتی کی ہے درخواست پیش کر تا ہوں کاروائی کی جاوئے