واردات 40

گھریلو واردات ہوئی جس پر درخواست گزاری گئی

امروز میں معہ محمدندیم ولد نیاز احمد ذات رحمانی ۔ محمد طفیل ولد محمد سلیم ذات اعوان سکنہ گلی نمبر 16 رضوان ٹاؤن بورے والا کام کے سلسلہ میں دوکان ازان محمد یعقوب پر گئے تو دیکھا کہ تین لوگوں کا گروہ مجاہد کالونی کے نزد رضوان ٹاؤن پر سادہ لوح لوگوں کو احساس کفالت پروگرام کے تحت موبائل پر ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹرڈ کر رہے ہیں اور لوگوں کو لوٹ رہے ہیں اور فی کس 50/100 روپے لیکر فوٹو کاپی سلپ جاری کر رہے ہیں جبکہ دریافت پر نام و پتہ وحید احمد ولد رشید احمد ذات ککے زئی گگو منڈی ۔ مبشر ولد محمد سلیم ذات راجپوت سکنہ حبیب کالونی معلوم ہوئے جبکہ ایک کس نا معلوم موقع سے فرار ہو گیا مسمیان وحید احمد ۔ مبشر علی نے جعلی نمائندہ ظاہر کرکے لوگوں کو جعلی رسیدات دیکر سادہ لوح لوگوں سے فراڈ کرکے حکومت کا نام بد نام کیا ہے جبکہ لوگوں سے لی گئی رقم نا معلوم شخص لیکر فرار ہو گیا جعلی رسیدات پیش کرتا ہوں الزام علیہان کےخلاف کاروائی کی جاوئے

گزارش ہے کہ سائل المرتضی ٹاؤن کا مستقل رہائشی ہے مورخہ 12.12.21بوقت قریب 6:50بجے شام میں اور برادرم بازار سے بسواری موٹر سائیکل اپنے گھر جا رہا تھے کہ جب نزد السید ماربلز ڈوگر مارکیٹ پہنچے تو پیچھے ایک نامعلوم شخص بسواری موٹر سائیکل ہنڈا 125CGبرنگ سیاہ جس نے پیلے رنگ کی جیکٹ پہنی ہوئی تھی آیا اور جھپٹامار کر میرا موبائل Y20-VIVOایمی نمبران 863316056097823-863316056097831مالیتی 30000روپے چھین کر جانب مانا موڈ فرار ہو گیا بر وقوعہ برادرم اسد کریم اور پیچھےآنے والے مسمی شیر محمد ولد ظہور احمد قوم شیخ سکنہ مجاہد کالونی نے بچشم خود دیکھا ۔سائل کے ساتھ سخت زیادتی ہوئی ہے درخواست پیش کرتا ہوں بمطابق قانون کاروائی عمل میں لائی جاوے۔

گزارش ہے میں صادق ٹاون سے شہر بورے والا کو رکشہ میں سوار ہوکر امروز مورخہ 05.12.21قریب 11:30بجے دن شہر کو جا رہی تھی ۔ جب رکشہ نسیم شاہ کی کوٹھی کے قریب رکشہ پہنچا۔ تو میرا پرس جس میں 20 ہزار روپیہ شناختی کارڈ اور موبائیل نوکیا موجود تھے۔ میں نے ہاتھ میں پکڑا ہوا تھا۔ کہ اچانک موٹرسائیکل پر ایک آدمی آیا جس نے جھپٹا مار کر مجھ سے میرا پرس چھین لیا ہے میں نے بہت شور کیا مگر مذکورہ موٹر سائیکل پر لاری اڈا کی طرف فرار ہو گیا ہے نامعلوم ملزم کے خلاف کاروائی کر کے میرا پرس برآمد کیا جاوے اور نامعلوم ملزم کے خلاف کاروائی کی جاوے۔ میرے موبائل میں سم نمبری 03085472032چل رہا تھا

گزارش ہے کہ سائل گلی نمبر 4امجد ٹاؤن کا رہائشی ہے پراپرٹی کا کام کرتا ہے مورخہ 14.12.21بوقت قریب 10دن میرا چھوٹا بھائی مسمی سید شفیق علی ولد شوکت علی جو کہ ایک نجی کورئیر ایم اینڈ پی بوریوالا برانچ میں ملازمت کرتا ہے گھر سے ڈیوٹی پر گیا بوقت قریب 4بجے شام تک برادرم کے موبائل نمبر 03176219291پر رابطہ رہا اس کے بعد برادرم کا موبائل بند ہو گیا جو کہ شام تک گھر نہ آیا تشویش لا حق ہوئی جس پر میں معہ گواہان 1سید نوید طاہر ولد سید طاہر علی شاہ سکنہ 2سید شفقت علی ولد شوکت علی برادرم اپنے بھائی سید شفیق علی کی تلاش میں نکلے ۔اور کورئیر کمپنی ایم اینڈ پی بوریوالا پہنچے تو کمپنی والوں نے بتلایا کہ آپ کا بھائی قریب 4:30بجے شام کو ہی اپنی موٹر سائیکل کراؤن لیفان نمبری 2375/VRLجو کہ بھائی کا ذاتی ہے پر چلاگیا ہے میرے بھائی کے پاس کمپنی کا موبائل ائینڈرائیڈ بھی موجود تھا ہم نے برادرم کے بارہ میں تمام دوست احباب اور قریبی رشتہ داروں سے بھی پتہ جوئی کی گئی ہے جو کہ برادرم محمد شفیق علی کے بارے میں کچھ پتہ نہ چلا ہے مجھے شک ہے میرے بھائی نامعلوم ملزمان نے مذموم مقاصد کے لئے اغواء کر لیا ہے درخواست پیش کرتا ہوں بمطابق قانون کاروائی عمل میں لائی جا کر سائل کے برادرم سید شفیق علی کو باز یاب کرایا جائے

گزارش ہے کہ سائل 445/ای بی کا رہائشی ہے اور زمنیدارہ کرتا ہے مورخہ 12.12.21 کو بوقت -/7 بجے صبح ہم بیدار ہوئے تو دیکھا کہ میری بیٹی مسماۃ شاہدہ پروین بعمر 15 سال کنواری گھر میں موجود نہ تھی شور واویلہ پر گواہان 1۔ عبدالغفار ولد نور سمند قوم لنگڑیال سکنہ 47/KB۔ 2، لیاقت علی ولد کمیر قوم لنگڑیال سکنہ 445/ای بی آ گئے پڑتال کرنے پر معلوم ہوا کہ گھر سے رقم مبلغ -/50000 روپے بھی ناموجود ہیں گواہان کے ہمراہ تلاش و پڑتال شروع کی گئی تو معلو م ہوا کہ میری بیٹی شاہدہ پروین کو الزام علیہان مندرجہ بالا ورغلا پھسلا کر برائے زنا حرام کاری اغواء کرکے لے گئے ہیں فیاض الزام علیہ کے وارثان سے رابطہ کیا جنہوں نے تسلیم کیا کہ ہمارا بیٹا فیاض تمھاری بیٹی کو لے گیا ہے مہلت دی جاوئے جلد آپ کی بچی واپس کر دیں گے اور لیت و لعل کے بعد اب صاف انکاری ہو گئے ہیں درخواست پیش کرتا ہوں بمطابق قانون کاروائی عمل میں لائی جاوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں